(یو این آئی)ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کل شام اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے اپنےخطاب میں پاکستان پر تابڑ توڑ حملہ کئے جس کے بعد پاکستان نے جواب دینے کے اپنے حق کا استعمال کرتے ہوئے ان کی تقریر کو ’’جھوٹ کا پلندہ‘‘ اور ’’حقائق اور تاریخ‘‘ کا مذاق بتایا ہے۔
style="text-align: right;">پاکستانی وفد نے جو جواب دیا ہے اس کا حوالہ دیتے ہوئے ایکسپریس ٹریبون نے لکھا ہےکہ’’ہم (پاکستان) اس بیان میں دیئے گئے تمام بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔
پاکستان کے بارے میں سشما کا بیان جھوٹ کا پلندہ ہے اور حقائق اور تاریخ کی غلط بیانی پر مشتمل ہے۔